وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی کانجی رام کی ملاقات

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی کانجی رام کی ...

  

صادق آباد(تحصیل رپورٹر ) رکن صوبائی اسمبلی سیٹھ کانجی رام نے وفاقی وزیر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

مذہبی امور سے ملاقات کی اس موقع پر رمیش جے پال بھی موجود تھے ملاقات کے دوران رکن صوبائی اسمبلی سیٹھ کانجی رام نے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کو صادق آباد کرشنا مندر میں 25اگست کو ہونے والے ہندؤں کے مزہبی تہوار شری کرشن بھگوان کی جنم آشٹمی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت کی جو وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے منظور کرلی واضح رہے کہ صادق آباد میں جنم آشٹمی کی تقریب ایک میلے کی صورت اختیار کیئے ہوتی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -