انجن نہ ہونے کے باعث مہر ایکسپر یس 2گھنٹے ملتان کینٹ پر کھڑی رہی

انجن نہ ہونے کے باعث مہر ایکسپر یس 2گھنٹے ملتان کینٹ پر کھڑی رہی

  

ملتان(جنرل رپورٹر)انجن نہ ہونے کے باعث مہر ایکسپریس دو گھنٹے تک ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر کھڑی رہی ذرائع سے (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز مہر ایکسپریس کا انجن دوسری ٹرین کو لگا کر بھجوادیا گیا تھا جس کی وجہ سے مسافروں کو دو گھنٹے تک انتظار کی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -