وزیراعلیٰ سندھ آج فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے

وزیراعلیٰ سندھ آج فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج (جمعرات) شام اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دو روز کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -