وزیر اعلی سندھ سے ظفراللہ جمالی کی ملاقات ،مختلف امور پر گفتگو

وزیر اعلی سندھ سے ظفراللہ جمالی کی ملاقات ،مختلف امور پر گفتگو

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں میر ظفراللہ جمالی نے سید مراد علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ بننے پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -