وزیر اعلیٰ کا سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر کے انتقال پر اظہارافسوس

وزیر اعلیٰ کا سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر ...

  

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر نعیم رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

افسوس

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -