شہباز شریف کا سابق گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان آفتاب غلام نبی قاضی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا سابق گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان آفتاب غلام نبی قاضی کے انتقال ...

  

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان و چیئر مین پاکستان بورڈ آف ریونیو اور چیئر مین پاکستان بورڈ آف انوسٹمنٹ آفتاب غلام نبی قاضیکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -