ایف آئی اے کی کاروائی،جعلی معاہدے بنانیوالے تین ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے کی کاروائی،جعلی معاہدے بنانیوالے تین ایجنٹ گرفتار

  

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے اسلام آباد نے سعودی عرب میں پاکستانی باشندے شاہد اقبال کی خودکشی کے واقع پر کاروائی شروع کرتے ہوئے جعلی معاہدہ بنانے والے اور بھاری تنخواہیں ظاہر کرکے باہر بھیجنے والے تین ایجنٹ کو کہوٹہ سے گرفتارکر لیا گیا ہیمعتبر ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد خلیق ، رحمت حسین اور محمد شیراز کے نام شامل ہے جن کو ایف آئی اے کی ٹیم نے گرفتار کیا مذکورہ بالا ایجنٹوں نے جعلی معاہدے میں لوگوں کو بھاری تنخواہیں ظاہر کی تھی لیکن بعدازں حقیقت میں ایسا نہ تھا جس پرایف آئی اے اسلام آباد نے ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -