بیس ہزار ڈیٹونیٹرز برآمد ہونیکامقد مہ عدالت نمبر ایک میں ٹرانسفر

بیس ہزار ڈیٹونیٹرز برآمد ہونیکامقد مہ عدالت نمبر ایک میں ٹرانسفر

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2کے جج آصف مجید اعوان نے بیس ہزار ڈیٹونیٹرز برآمد ہونے کے مقدمے کو عدالت نمبر ایک میں ٹرانسفر کر دیا ہے ،گزشتہ روز سماعت عدالت نمبر ٹو میں شروع ہوئی تو ملزمان شاہد خان اور احمد علی کو بھی عدالت کے روبرو پیش گیا اس موقع پر پولیس نے مقدمے کا جدید چالان عدالت میں پیش کر دیا جس پر فاضل جج آصف مجید اعوان نے کیس کی عدالت نمبر ایک میں ٹرانسفر کر دیا اور کیس کی سماعت کیلئے 23اگست کی تاریخ مقرر کر دی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -