معصوم بچوں کی انسانی سمگلنگ پر ایف آئی اے نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

معصوم بچوں کی انسانی سمگلنگ پر ایف آئی اے نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (کرائم رپورٹر)معصوم بچوں کی انسانی سمگلنگ پر ایف آئی اے نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا سوشل میڈیا بچوں کی تصاویر جاری ہونے کے بعد ایف آئی اے اسلام آباد نے تحقیقات شروع کیں اس حوالے سے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے پاس بچوں کی سمگلنگ یا اس سے متعلق کوئی معلومات ہوتو ایف آئی اے سے رابطہ کیا جائے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر اسلام آباد زون مظہرالحق کاکاخیل نے رابطے کیلئے نمبرز اور ای میل بھی جاری کردئے ۔