جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں گے،معراج الہدیٰ

جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں گے،معراج الہدیٰ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ نے اگست کو جشن آزادی کے دن کوبھرپورطورپرمناکر ایک طرف اپنجشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر قومی پرچم،اسٹیکرز اورٹی شرٹ سمیت دیگر مٹرریل تیار کیا گیا ہے جبکہ مرکزی،صوبائی اورمقامی رہنما ،جلسوں،سمینار اوریوتھ ریلیوں سے خطاب کریں گے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -