ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

  

پشاور( پاکستان نیوز) 132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11 اگست صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ایم ای ایس 2249صدرروڈ249سنہری مسجد فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13 اگست صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی پھندوروڈ فیڈرکے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13 اگست صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی نارتھ ویسٹ ہسپتال249ایف ٹی وڈ249الحافظ249انڈسٹریل سٹیٹ249مکہ سٹیل249ایکسپریس 4 فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 اگست صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ایکسپریس 4249ایکسپریس 1مہمند سٹیل مل249سٹیل وڈ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11 اور13 اگست 8 صبح 7 بجے سے سے دوپہر ایک بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ٹاؤن ہال 249سٹی 12492249مریالی 1249مریالی 2 فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی درگئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11 اگست صبح 8 بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی درگئی گرڈ سٹیشن کے صارفین متاثرہوں گے.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -