کاٹلنگ ،اے سی کے مختلف بازاروں پر چھاپے ،متعدد کو جرمانے

کاٹلنگ ،اے سی کے مختلف بازاروں پر چھاپے ،متعدد کو جرمانے

  

کاٹلنگ (نمائیندہ پاکستان)تحصیل کاٹلنگ کے اسسٹنٹ کمیشنر نے مختلف دکانداروں پر چھاپے متعدد گران فروش گرفتار و جرمانہ۔اسسٹنٹ کمشنر رحمت خان نے کاٹلنگ بازار میں میرکل مالکان کا ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے، سبزی فروشوں ،فروٹ فروشوں کے نرخنامے اویزاں نہ کرنے،سویٹ ہاوس کی صفائی نہ کرنے ،مرغی فروش اور میڈیکل سنٹر وں کو بھاری جرمانہ کیا۔انھوں نے کہا کہ جعلی میڈیکل سنٹروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔کیونکہ وہ غریب عوام کی زندگیوں کو برباد اور دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہیں ہے۔اور جعلی دوائیاں رکھنے والوں سنٹر ز کو سیل کیا جائے گا۔کاٹلنگ بازار میں 60 فیصد لوگوں نے اپنا کاروبا ر درست کر لیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -