پبی میں چوروں نے دو دکانوں کا صفایا کردیا

پبی میں چوروں نے دو دکانوں کا صفایا کردیا

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی چوروں کے نر غے میں نا معلوم چوروں نے دو دکا نوں کا صفایا اور ایک نو جوان سے ذبر دستی سا ئیکل چھین کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطا بق پو لیس لمبی نیند سو گئی ہے پبی بازار میں نا معلوم چوروں نے رات کی تا ریکی میں ماجد الیکٹرک سٹور کے تا لے توڑ کر ان سے ہزاروں روپے کا تا نبااور سا مان پبی کے محلہ طا ئز ئی میں عجب الیکٹرک سٹور کے تا لے توڑ کر ان سے 10 عدد الیکٹرک واٹر پمپ اور دیگر الیکٹر ا نک سا ما ن چور ی کئے ایسی طرح پبی سٹیشن میں چراٹ روڈ پر نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے تصدیق اللہ سا کن پبی سٹیشن نے ذبر دستی سا ئیکل چھین کر فرار ہو ئے پے در پے چوری کی وارداتوں سے عوام میں خوف پھیل گیا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -