شیر عالم انتقال کرگئے

شیر عالم انتقال کرگئے

  

صوابی( بیورورپورٹ)جے یو آئی تحصیل ٹوپی کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد ایوب کے چچا شیر عالم انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز آبائی گاؤں گندف میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ موضع گندف میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -