معروف سماجی کارکن ماسٹر ولی خان کی رسم قل آج ہوگی

معروف سماجی کارکن ماسٹر ولی خان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں گل نرگس کے معروف سماجی کارکن ماسٹرولی خان کے رسم قل آج گل نرگس پیران میں اداکی جائیگی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے مرحوم پاک فوج کے کیپٹن انورخان اورمحکمہ تعلیم کے کمپیوٹراپریٹر ظفرخان کے بھائی تھے۔