کسان کونسلر خان بہادر عرف ملنگے کے بھائی وفات پاگئے

کسان کونسلر خان بہادر عرف ملنگے کے بھائی وفات پاگئے

  

مٹہ(نمائندہ پاکستان) ناہید علی شاھین کے چچا اور کسان کونسلر خان بہادر عر ف ملنگے کے بھائی وفات پاگئے ۔اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک ۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔تٖصیلات کے مطابق خان باچا عرف فوجی اف خریڑئی مٹہ گذشتہ ورز انتقال ہوگئے ۔جن کو اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئی ۔مرحوم کی نمازے جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -