A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

آزاد کشمیر :کوٹلی جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرارہو گئے

آزاد کشمیر :کوٹلی جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرارہو گئے

Aug 11, 2016 | 08:42:AM

کوٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے۔

جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی آزاد کشمیر میں سزائے موت پانے کے بعد قید دو مجرم فرار ہو گئے ۔

جیل ذرائع کےمطابق دونوں قیدی جمعرات کی رات جیل سے فرار ہوگئے۔فرار قیدیوں کی گرفتاری کےلئے علاقے میں سرچ آپریشن شر وع کردیا گیاہے۔

ذرائع کاکہناہے کہ قیدی مزمل بابراور ارسلان قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ہیں۔انہیں اسی ماہ سزائے موت دیئے جانے کا امکان تھا۔

مزیدخبریں