پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: شہباز شریف کا اقلیتوں کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: شہباز شریف کا اقلیتوں کے ...
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: شہباز شریف کا اقلیتوں کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں اور اقلیتیں ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال رہی ہیں ۔ 

اقلیتوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انکا کہنا تھا کہ تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور قائداعظم نے بھی تمام اقلیتوں کے یکساں حقوق پر زور دیاتاہم ہمیں ملکی ترقی کےلیے بھائی چارے کے جذبات کو فروغ دینا ہوگا۔

والز نے 14اگست کے موقع پر بچوں کے ساتھ جشن آزادی کامزہ دوبالا کرنے کا طریقہ متعارف کروادیا

وزیرا علیٰ شہباز شریف نے مزید کہا کہ بلاامتیاز انسانی حقوق کا تحفظ اسلامی معاشرے کی پہچان ہے، اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری اسلامی تعلیمات میں اہم حیثیت رکھتی ہے۔

مزید :

لاہور -