وزیرآبادمیں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،بیٹی اور نواسی زخمی

وزیرآبادمیں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،بیٹی اور نواسی زخمی
وزیرآبادمیں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،بیٹی اور نواسی زخمی

  

وزیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرآباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق جب کہ دیگر دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

وزیرآباد کے نواحی علاقہ بکیکی میں ہونے والی بارش سے بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر خاتون جاں بحق ہو گئیں جب کہ کمرے میں موجود ان کی بیٹی او ر نواسی شدید زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -