نیو یار ک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، پائلٹ نے طیارے کو باحفاظت اتار لیا

نیو یار ک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، پائلٹ نے طیارے کو ...
نیو یار ک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، پائلٹ نے طیارے کو باحفاظت اتار لیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیو یارک سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ۔

یکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 722سے لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے زرا پہلے پرندہ ٹکرا گیا تاہم پائلٹ نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیا ۔ پرواز نیو یار ک سے لاہور آرہی تھی ۔ 

والز نے 14اگست کے موقع پر بچوں کے ساتھ جشن آزادی کامزہ دوبالا کرنے کا طریقہ متعارف کروادیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد جہاز میں سمت کا تعین کرنے والا نظام متاثر ہوا ہے تاہم پائلٹ طیارے کو باحفاظت اتارنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ لینڈنگ کے بعد پائلٹ نے جہاز سے پرندہ ٹکرانے کی شکایت درج کرادی ہے ۔طیارے کو چیکنگ کیلئے کراچی بھجوا دیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -