پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ ہمارے پاس ہے، جلد ویڈیو جاری کرینگے: حکیم اللہ محسود گروپ کا دعویٰ

پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ ہمارے پاس ہے، جلد ویڈیو جاری کرینگے: حکیم اللہ ...
پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ ہمارے پاس ہے، جلد ویڈیو جاری کرینگے: حکیم اللہ محسود گروپ کا دعویٰ

  

اسلام آباد (آن لائن) افغانستان میں تباہ ہونے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے مغویوں کے بارے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم اللہ محسود گروپ کا دعویٰ بھی سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مغوی ہمارے قبضے میں ہیں اور جلد ہی ان کی ویڈیو جاری کر دی جائیگی۔

والز نے 14اگست کے موقع پر بچوں کے ساتھ جشن آزادی کامزہ دوبالا کرنے کا طریقہ متعارف کروادیا

رپورٹس کے مطابق اس سے قبل ہیلی کاپٹر کے عملے کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ چند روز قبل یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ تمام مغوی افغان طالبان کے قبضے میں ہیں اور ان کی رہائی کے بدلے پاکستان سے اپنے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -