A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ٹنڈو آدم : ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ، پولیس کو دیکھ کر دہشت گرد فرار ، بم ناکارہ بنادیا گیا

ٹنڈو آدم : ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ، پولیس کو دیکھ کر دہشت گرد فرار ، بم ناکارہ بنادیا گیا

Aug 11, 2016 | 12:24:PM

ٹنڈو آدم (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹنڈو آدم میں ریلوے پولیس اور ملازمین کی حاضر دماغی کام دکھا گئی ، ریلوے ٹریک پر بم لگانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دہشت گرد ٹنڈو آدم اور پالی جانے سٹیشن کے درمیان ریلوے ٹریک پر بم لگانے کی کوشش کر رہے تھے کہ ریلوے ملازمین نے دہشت گردوں کو دیکھ کر پولیس کو آگاہ کر دیا ۔ پولیس کو آتا دیکھ کر دہشت گرد بارودی مواد ریلوے ٹریک پر چھو ڑ کر فرار ہو گئے ۔

والز نے 14اگست کے موقع پر بچوں کے ساتھ جشن آزادی کامزہ دوبالا کرنے کا طریقہ متعارف کروادیا، خبر پڑھنے کیلے یہاں کلک کریں 

ایس ایس پی روبن یامین نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند دہشت گرد ٹنڈو آدم اور پالی جانے ریلوے سٹیشن کے درمیان ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش کر رہے تھے جن کی بروقت اطلاع پر ریلوے پولیس نے موقع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو پسپا کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اس دوران فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے جبکہ ریلوے ٹریک پر موجود بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا تھا جنہوں نے اسے ناکارہ بنا دیا ہے ۔

مزیدخبریں