ٹیسٹ جیتنے کیلئے تیزرفتارگھوڑے چاہئیں: رمیز راجہ

ٹیسٹ جیتنے کیلئے تیزرفتارگھوڑے چاہئیں: رمیز راجہ
ٹیسٹ جیتنے کیلئے تیزرفتارگھوڑے چاہئیں: رمیز راجہ

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں فٹنس کی کمی ہے اگر آخری ٹیسٹ میچ فتح حاصل کرکے انگلینڈ کے ساتھ سیریز برابر کرنی ہے تو ہمیں ٹیسٹ ٹیم میں تیزرفتارگھوڑے چاہئیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹیم میں جومسائل ہیں انہیں دیکھ کر اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ۔ گزشتہ میچ میں ہمارے بولرزریورس سوئنگ نہیں کرسکے جبکہ یاسر شاہ کی پرفارمنس سے بھی ٹیم پر پریشربڑھا،ٹیم کومعلوم ہوناچاہیے کپتان ان سے خوش ہے کہ نہیں۔

والز نے 14اگست کے موقع پر بچوں کے ساتھ جشن آزادی کامزہ دوبالا کرنے کا طریقہ متعارف کروادیا

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم آج (جمعرات کو) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلے گی ۔ انگلینڈ کو سیریز میں پاکستان پر 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

مزید :

کھیل -