ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی، 106 روپے 65 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی، 106 روپے 65 پیسے کا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی، 106 روپے 65 پیسے کا ہوگیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 5 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے10 پیسے ہوگئی ہے جبکہ ایک ڈالر کی قیمت فروخت 106 روپے65 پیسے رہی ہے ۔ دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی فرق نہیں پڑا اور اس کی قیمت خرید 104 روپے 30 پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے 50 پیسے رہی ہے۔

دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس جاننے کیلئے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں: بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید :

بزنس -