حنیف محمد کی نماز جنازہ کل جمعے کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی

حنیف محمد کی نماز جنازہ کل جمعے کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی
حنیف محمد کی نماز جنازہ کل جمعے کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق کرکٹرحنیف محمد کی نمازجنازہ کل جمعے کی نمازکے بعد ادا کی جائے گی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق شعیب محمد نے بتا یا ہے کہ حنیف محمد کی نماز جنازہ کل جمعہ کے بعد نعمانی مسجد الہلا ل سوسائٹی میں ادا کی جائے گی ۔

واضح رہے کہ حنیف محمد کو پھیپھڑوں میں کینسر تھا جس کے باعث وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور آج انتقال کر گئے ۔

مزید :

قومی -