افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے کاسلسلہ بند کیا جائے:عمران خان

افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے کاسلسلہ بند کیا جائے:عمران خان
افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے کاسلسلہ بند کیا جائے:عمران خان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے کاسلسلہ بند کیا جائے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے افغان مہاجرین کے وفد سے ملاقات کے بعد اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو گزشتہ تین سال سے ہراساں کیا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے،ان کا کہنا تھا کہ رستم شاہ محمد کی قیادت میں وفد سے ملاقات کا وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا تھا۔

مزید :

قومی -