حنیف محمد کے انتقال پر سابق صدر آصف علی زرداری کا اظہار افسوس

حنیف محمد کے انتقال پر سابق صدر آصف علی زرداری کا اظہار افسوس
حنیف محمد کے انتقال پر سابق صدر آصف علی زرداری کا اظہار افسوس

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے حنیف محمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ حنیف محمد کی پاکستان کے لیے خدمات نا قابل فراموش ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اللہ حنیف محمد کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مزید :

قومی -