سانحہ کوئٹہ بیرونی حملے کا شاخسانہ لگتا ہے :طاہر القادری

سانحہ کوئٹہ بیرونی حملے کا شاخسانہ لگتا ہے :طاہر القادری
سانحہ کوئٹہ بیرونی حملے کا شاخسانہ لگتا ہے :طاہر القادری

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ بیرونی حملے کا شاخسانہ ہے ،ملک میں اندرونی اور بیرونی حملے ہو رہے ہیں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ہیں جنہیں ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو مقدس گائے بنا کر رکھنے سے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو سکتا ،کامبنگ آپریشن جلد از جلد پنجاب میں شروع کیا جائے کیونکہ دہشت گردوں کی سب سے بڑی نرسرس پنجاب میں ہے ۔

مزید :

قومی -