بلوچستان میں سب کچھ اللہ کے بھروسے پر چل رہا ہے:عاصمہ جہانگیر

بلوچستان میں سب کچھ اللہ کے بھروسے پر چل رہا ہے:عاصمہ جہانگیر
بلوچستان میں سب کچھ اللہ کے بھروسے پر چل رہا ہے:عاصمہ جہانگیر

  

 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سب کچھ اللہ کے بھروسے پر چل رہا ہے،ہرشہری اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتا ہے۔

جیو نیوز کیمطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عدلیہ اور وکلا کو بہت سارے تھریٹ ہیں،سانحہ کوئٹہ صرف ایک ٹریلر ہے،بلوچستان میں سب اللہ کے بھروسے پر چل رہاہے،ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سیکیورٹی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

مزید :

قومی -