ریو اولمپکس میں شریک پاکستانی باکسر شاہ حسین شاہ بھی ہار گئے

ریو اولمپکس میں شریک پاکستانی باکسر شاہ حسین شاہ بھی ہار گئے
ریو اولمپکس میں شریک پاکستانی باکسر شاہ حسین شاہ بھی ہار گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)ریو اولمپکس میں شرکت کرنیوالے پاکستانی باکسر شاہ حسین بھی ہار گئے ہیں۔
دنیا نیوز کیمطابق ریو اولمپکس میں پاکستانی دستے کی شکستوں کا سلسلہ جاری ہے،پاکستانی باکسر شاہ حسین شاہ پری کوارٹر راﺅنڈ میں ہی نہیں پہنچ سکے،ان کو راﺅنڈ 32میں روسی بلو شنکر سے شکست ہوئی ہے،شاہ حسین شاہ جوڈو 100کے جی ویٹ میں ہار گئے ہیں،پاکستان کے شوٹر اورتیراک پہلے ہی ہار کر ایونٹ سے باہرہوچکے ہیں۔

مزید :

کھیل -