اسلام آباد میں حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،تین افغان باشندوں سمیت 9مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد میں حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،تین افغان باشندوں ...
اسلام آباد میں حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،تین افغان باشندوں سمیت 9مشکوک افراد گرفتار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حساس ادارو ں اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کر کے تین افغان باشندوں سمیت 9مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بہارا کہومیں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 3افغان باشندوں سمیت 9افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ادھر سرگودھا میں بھی پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 6مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -