گورنر بلوچستان سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی ملاقات، انسداد دہشتگردی کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہے ہیں:گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی ملاقات، انسداد دہشتگردی ...
گورنر بلوچستان سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی ملاقات، انسداد دہشتگردی کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہے ہیں:گورنر بلوچستان

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر بلوچستان سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے ملاقات کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں گورنر بلوچستان کا کہناتھا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہے ہیں ،تعلیمی اداروں ،ہسپتالوں اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -