ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کمی کے بعد 53ہزار 100روپے ہو گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10گرام سونے کی قیمت میں 171روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد 10گرام سونا 45ہزار 514روپے کا ہو گیا ۔

مزید :

بزنس -