راولپنڈی سے اسلام آباد ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس کل بنی گالہ میں ہوگا

راولپنڈی سے اسلام آباد ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے تحریک انصاف ...
راولپنڈی سے اسلام آباد ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس کل بنی گالہ میں ہوگا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی سے اسلام آباد ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت سینئر قیادت کا اجلاس کل بنی گالہ میں ہوگا ۔

بچوں کے ساتھ جشن آزادی منانے کا دلچسپ ترین طریقہ

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بنی گالہ میں کل ہونے والے سینئر قیادت کے اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے ،اجلاس میں راولپنڈی سے اسلام آباد ریلی کے روٹ پلان پر حتمی بریفنگ دی جائے گی جبکہ تحریک احتساب کے مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

مزید :

اسلام آباد -