کراچی میں امن رینجرز اور عوام کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے :ترجمان رینجرز

کراچی میں امن رینجرز اور عوام کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے :ترجمان رینجرز
کراچی میں امن رینجرز اور عوام کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے :ترجمان رینجرز

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ کراچی میں امن رینجرز اور عوام کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے ،امن کی بحالی میں تعاون پر عوام کے مشکور ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ عوام ارد گرد مشکوک عناصر اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں ۔انہوں نے مزید کہاکہ شہری مکان کرائے پر دینے اور ہوٹلوں میں رہائش دینے میں احتیاط کریں اور کسی بھی مشکوک فرد یا سرگرمی کی اطلاع 1101پر دیں ۔

مزید :

لاہور -