قومی کرکٹر خالد لطیف کی والدہ انتقال کر گئیں

قومی کرکٹر خالد لطیف کی والدہ انتقال کر گئیں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر خالد لطیف کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق خالد لطیف اس وقت افغانستان میں ہیں اور سرحدی پابندی کے باعث واپسی پر مشکلات کا شکار ہیں انہوں نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ وطن واپس آنا چاہتاہوں اس لیے حکومت واپسی کیلئے مدد کرے ۔

مزید :

لاہور -