پلاننگ کمیشن کا 8ممبران کے کنٹریکٹ میں ستمبر تک توسیع دینے کا فیصلہ

پلاننگ کمیشن کا 8ممبران کے کنٹریکٹ میں ستمبر تک توسیع دینے کا فیصلہ
پلاننگ کمیشن کا 8ممبران کے کنٹریکٹ میں ستمبر تک توسیع دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پلاننگ کمیشن نے 8ممبران کے کنٹریکٹ میں ستمبر تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جیو نیوز کیمطابق فوڈ،سائنس و ٹیکنالوجی ، توانائی کے ممبران کے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا کہ پرائیویٹ سیکٹر ڈیولپمنٹ اور چیف اکانومسٹ کے کنٹریکٹ کی مدت بھی پوری ہو گئی ہے،منصوبہ بندی کمیشن کے ممبران سوشل انفرااسٹرکچراورگورننس کی مدت پوری ہو گئی ہے،وزیر برائے منصوبہ و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس دوران اشتہار دے کر نئے ممبران کی تعیناتی کی جائے گی، ممبران کے کنٹریکٹ میں ستمبرتک توسیع کی جائے گی،ممبران کے کنٹریکٹ میں توسیع کیلیے سمری کل وزیر اعظم کوبھیج دینگے ۔

مزید :

قومی -