کینیڈین پولیس نے حملے کی منصوبہ بندی کرنےوالے شخص کوقتل کردیا
اونٹاریو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈامیں پولیس نے حملے کی منصوبہ بندی کرنےوالے شخص کوقتل کردیا ہے۔
جیونیوز کیمطابق کینیڈین پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جس مشتبہ حملہ آور کو مارا گیا ہے وہ داعش کاحامی تھا،پولیس ذرائع کیمطابق مشتبہ شخص کی شناخت 24سال کے ایرون ڈرائیورکے نام سے ہوئی ہے،کینیڈین پولیس ایف بی آئی نے وڈیوبھیجی جس میں1شخص حملے کی تیاری کررہاتھا۔