شہبازشریف کا ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھنے کا حکم

شہبازشریف کا ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھنے کا حکم
شہبازشریف کا ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھنے کا حکم

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت کسی بھی شہر میں ون ویلنگ برداشت نہیں کی جائے گی ،قانون کے تحت موثر کارروائی تسلسل کے ساتھ جاری رکھی جائے ۔

مزید :

لاہور -