پاکستان اور بحرین باہمی روابط میں بہتری آرہی ہے:سفیر جاوید ملک

پاکستان اور بحرین باہمی روابط میں بہتری آرہی ہے:سفیر جاوید ملک
پاکستان اور بحرین باہمی روابط میں بہتری آرہی ہے:سفیر جاوید ملک

  

مناما(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین میں تعینات پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین باہمی روابط میں بہتری آرہی ہے۔

جیو نیوز کیمطابقپاکستان کے سفیرجاویدملک نے بحرین کے وزیرداخلہ شیخ راشدالخلیفہ سے ملاقات کی ہے ،ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون اور تعلقات کے بارے اظہار خیال کیا گیا،شیخ راشد الخلیفہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کے مضبوط اور دیرپا برادرانہ تعلقات میں منسلک ہیں،جاوید ملک نے شیخ راشد الخلیفہ کو بحرین میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

مزید :

بین الاقوامی -