پاکستان میں گرفتار بلیک لسٹ امریکی شہری کو ویزہ جاری کرنے پر تحقیقات کا آغازکر دیا گیا:ترجمان پاکستانی سفارتخانہ

پاکستان میں گرفتار بلیک لسٹ امریکی شہری کو ویزہ جاری کرنے پر تحقیقات کا ...
پاکستان میں گرفتار بلیک لسٹ امریکی شہری کو ویزہ جاری کرنے پر تحقیقات کا آغازکر دیا گیا:ترجمان پاکستانی سفارتخانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ پاکستان میں گرفتار بلیک لسٹ امریکی شہری کو ویزہ جاری کرنے پر تحقیقات کا آغازکر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستانی سفارتخانے کا کہناتھا کہ محمد الیاس کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل کر دی گئی ہے ،ہیوسٹن میں کونصل جنرل کو تفتیشی اہلکاروں سے بھر تعاون کی ہدایت کر دی گئی ہے ،ویزے کے حوالے سے جانچ پرتال کا عمل مزید سخت کیا جارہاہے ،جے آئی ٹی مزید تفتیش کیلئے امریکہ کا دورہ بھی کرے گی ۔

مزید :

قومی -