تجا ر تی و کا رو با ر ی تر قی کے لئے ویئر ہا ؤ سز ،لا جسٹکس ،ہو ٹل اور مو ٹل کے شعبو ں میں سر ما یہ کا ر ی کر نا ہو گی ، نا ہید میمن

تجا ر تی و کا رو با ر ی تر قی کے لئے ویئر ہا ؤ سز ،لا جسٹکس ،ہو ٹل اور مو ٹل کے ...

کراچی (این این آئی) چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن نے کہا ہے کہ جدید تجا ر تی را ہدا ر ی سے فا ئدہ اُٹھا نے کے لئے ما ڈرن اور آٹو میٹڈ وئیر ہا ؤ سز ،سپلا ئی اینڈ لا جسٹکس ،ہو ٹل ،مو ٹل اور کو ریئر کے بز نس میں سر ما یہ کا ر ی سے رو ز گا ر اور تر قی کے وسیع موا قع حا صل کئے جا سکتے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج مقا می ہو ٹل میں "پا ئیدار جہا ز را نی ،لا جسٹکس اور سپلا ئی چین "کے عنوا ن سے منعقدہ سیمینا ر سے مہما ن اعزا زی کی حیثیت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ سر ما یہ کا رو ں سو چنا چا ہئے کہ وہ سی پیک سے کہاں سے کہا ں فا ئدے اُٹھا سکتے ہیں ۔چیئر پر سن نا ہید میمن نے کہا کہ ہمیں ما ڈر ن آٹو میٹڈ ویئر ہاؤسز ،جدید ذرا ئع آمدو رفت ،جدید ریلوے نظا م ،ہو ٹلو ں اور مو ٹلز کا جا ل بچھا نا ہو گا ۔انہو ں نے کو ر یئر بزنس کو اس وقت سو نے کی کا ن قرا ر دیا اور سر ما یہ کار و ں سے کہا کہ وہ ان شعبو ں میںآگے آئیں ۔

چیئر پر سن نے کہا کہ پا کستا ن دنیا کی دسویں بڑ ی مڈل کلا س کا حا مل ملک ہے ہم یہا ں در میا نے در جے کے اور چھو ٹے بز نس میں بہت فا ئد ہ اُٹھا سکتے ہیں ۔تقریب سے وا ٹس ایڈمر ل سید عا ر ف اللہ حسینی نے مہما ن خصو صی کی حیثیت سے خطا ب کیا ۔جبکہ پا کستا ن نیشنل شپنگ کا ر پو ریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بریگیڈئر راشد صدیقی ، دی پرو فیشنل نیٹ ور ک کے چیف ایگزیکٹو محمو د ترین ،عتیق الر حمن اور دیگر مقررین نے بھی خطا ب کیا ۔تقریب کا اہتما م دی پرو فیشنل نیٹ ور ک نے کیا تھا ۔

مزید : کامرس