جاپان، جون کے دوران مرکزی مشینری کے آرڈرز میں کمی

جاپان، جون کے دوران مرکزی مشینری کے آرڈرز میں کمی

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان سے مرکزی مشینری کے آرڈرز جون میں مسلسل تیسرے ماہ کم رہے۔ جاپانی حکومت کی ایک رپورٹ کے مطابق جون میں مرکزی مشینری آرڈرز میں 1.9فیصد کمی آئی جو کہ مئی میں 3.6 فیصد پر تھی تاہم جاپانی کابینہ نے اس بات کی توقع ظاہر کی ہے کہ سال کی تیسری سہ ماہی میں صورتحال بہتر ہوتی نظر آ رہی ہے،توقع ہے کہ جولائی تا ستمبر کے عرصہ میں کور مشینری آرڈرز میں 7.0 فیصد اضافہ ہو گا۔

مزید : کامرس