اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم ونڈرکا نیا ٹریلر جاری

اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم ونڈرکا نیا ٹریلر جاری
 اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم ونڈرکا نیا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (اے این این)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم ونڈرکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اسٹیفن چبوسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہے جو ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جس کا چہرہ پیدائشی طور پر دوسرے بچوں سے الگ ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جولیا رابرٹس کے علاوہ جیکب ٹریمبلے،اوون ولسن،مینڈی پیٹنکن،سونیا براگا،ڈینیل روز اور برائس گھیسر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مائیکل بیوگ اور ڈین کلارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 17نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -