ملک میں مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ ضروری ہے،کومل ناز

ملک میں مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ ضروری ہے،کومل ناز
 ملک میں مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ ضروری ہے،کومل ناز

  

لاہور (فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ کومل ناز نے کہا ہے کہ شوبز کی زندگیاں میں بہت سے مشکلات دیکھی ہے مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی ملک میں جہا لت اور مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے ‘اگر ہم اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کر لیں تو تمام مشکلات ختم اور ملکی میں ترقی وخوشخالی یقینی ہے ۔کومل نازنے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان میں تمام لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق بلا تفریق ملیں‘ خاص طور پر ہماری حکومت کو تعلیم ، انصاف ، صحت اور بے روزگاری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اگر یہ بنیادی حقوق عوام کو فراہم کر دیئے جائیں تو ملک میں بہت سے مسائل ختم ہو سکتے ہیں ۔

مزید : کلچر