خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتا ہوں، اکشے کھنہ
ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارا کشے کھنہ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتے ہیں کہ انہیں مختلف کرداروں کی پیش کش کی جاتی ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کھنہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتے ہیں کہ انہیں مختلف کرداروں کی پیشکش کی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب ان کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ یہ سب شائقین کی محبت کا نتیجہ ہے کہ وہ انہیں مختلف کردار کرنے کو ملتے ہیں۔