عماد وسیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

عماد وسیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم کے سوشل میڈیا اکانٹس ہیک کرلئے گئے ہیں۔نمبر ون ٹی ٹونٹی بولر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا انسٹاگرام اور فیس بک اکانٹ ہیک ہوچکا ہے،جب بھی وہ مجھے واپس ملے میں ٹویٹ کر دونگا تاہم فی الحال میراان پر کوئی اختیار نہیں ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی