محمد عامر کاسلمان بٹ کی قیادت میں سے انکار

محمد عامر کاسلمان بٹ کی قیادت میں سے انکار
 محمد عامر کاسلمان بٹ کی قیادت میں سے انکار

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر قومی ٹی ٹونٹی کپ میں ان ایکشن نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کا نام لاہوروائٹس کے اعلان کردہ سکواڈ میں شامل تھا جس کی کپتان سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار سلمان بٹ کو سونپی گئی تھی جو اس واقعے کے وقت بھی عامر کے کپتان تھے تاہم فاسٹ باؤلر اپنے پرانے کپتان کی قیادت میں ان ایکشن نہیں ہوں گے کیوں کہ انہیں بعض ذاتی وجوہات کی بناء پر برطانیہ جانا ہے جہاں وہ ایسیکس کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی