اکشر پٹیل بھارتی ٹیم میں طلب

اکشر پٹیل بھارتی ٹیم میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو (یو این پی) بھارت نے سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے ایک میچ کی معطلی کے شکار رویندر جڈیجاکی جگہ اکشر پٹیل کو ٹیم میں طلب کر لیا ہے۔