جشن آزادی کبڈی سیریز کاچوتھا میچ آج بلوچ اور ندیم کلب کے درمیان کھیلا جائیگا

جشن آزادی کبڈی سیریز کاچوتھا میچ آج بلوچ اور ندیم کلب کے درمیان کھیلا جائیگا

فیصل آباد ( آئی این پی)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کبڈی سیریز کاچوتھا میچ آج بلوچ کبڈی کلب اچکیرہ اور ندیم کبڈی کلب فیصل آباد سٹی کی ٹیموں کے درمیان بعد از نماز جمعتہ المبارک 5بجے شام پنجاب کبڈی اکیڈمی گراؤنڈ مدینہ ٹاؤن میں ہوگا۔

اس موقع پر چیئرمین سٹی کونسل CC-22سید علی بلال شاہ ، نائب صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن مہمان خصوصی ہوں گے ۔ دونوں ٹیموں میں نیشنل کھلاڑی حصہ لیں گے

مزید : کھیل اور کھلاڑی